پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے کراچی آئی پرواز پی کے 832 کے ذریعے کراچی پہنچنے والے 100سے زائد مسافروں کا جدہ ہی میں رہ گیا، منگل کی صبح مسافر کراچی ائیرپورٹ پر سامان کے حصول کے لیے سرگرداں دکھائی دیے۔مسافروں کے مطابق کراچی پہنچنے پر سامان سعودی عرب میں رہ جانے کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے۔مسافروں کے مطابق جدہ ائیرپورٹ پر پرواز نے اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے تاخیر سے پاکستان کے لیے اڑان بھری۔ مسافروں...

وزیراعظم اور وفاقی وزیر برائے ہوابازی سے مذکورہ معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز میں گنجائش کم ہونے کی وجہ سے 81 کے قریب لگیج کے پیس جدہ ائیرپورٹ پر رہ گئے، 40 کے لگ بھگ مسافروں کا سامان جدہ چھوڑنا پڑا، پرواز پر رہ جانے والا سامان کسی دوسری پرواز کے ذریعے کراچی پہنچادیا جائےگا۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریکوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقاتوزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقاتوزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز کراچی سے حیدرآباد بذریعہ موٹروے: ’ایسا پہلی بار ہو رہا ہے‘پی آئی اے کی پرواز کراچی سے حیدرآباد بذریعہ موٹروے: ’ایسا پہلی بار ہو رہا ہے‘اس حوالے سے حفاظتی اقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ’نیو بابر کارگو موورز‘ کے مالک ملک بابر نے کہا کہ جہاز کی بذریعہ سڑک منتقلی میں سب سے پہلے اس کے ڈھانچے کو تبدیل کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے سائز کی وجہ سے اس کو موجودہ حالت میں ٹرانسپورٹ کرنا ممکن نہیں...
مزید پڑھ »

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:26:02