پی آئی اے کی پرواز کراچی سے حیدرآباد بذریعہ موٹروے: ’ایسا پہلی بار ہو رہا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی پرواز کراچی سے حیدرآباد بذریعہ موٹروے: ’ایسا پہلی بار ہو رہا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

اس حوالے سے حفاظتی اقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ’نیو بابر کارگو موورز‘ کے مالک ملک بابر نے کہا کہ جہاز کی بذریعہ سڑک منتقلی میں سب سے پہلے اس کے ڈھانچے کو تبدیل کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے سائز کی وجہ سے اس کو موجودہ حالت میں ٹرانسپورٹ کرنا ممکن نہیں...

آپ نے آسمان پر جہاز اُڑتے تو دیکھے ہوں گے لیکن کیا آپ نے کبھی کسی سڑک یا موٹروے پر ہوائی جہاز کو جاتے دیکھا ہے؟

یہ مسافر طیارہ ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں بذریعہ سڑک جہاز کی منتقلی پہلی بار ہو رہی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کو بتایا کہ یہ جہاز اپنی زندگی پوری کر چکا تھا، اس کو اڑا کر وہاں نہیں پہنچایا جا سکتا تھا، جس کے بعد اسے بذریعہ سڑک حیدرآباد پہنچایا جا رہا ہے۔

ملک بابر نے اپنی کمپنی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیگر سامان تو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے رہتے ہیں لیکن ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ وہ جہاز منتقل کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ ستمبر 2024 کے دوران سعودی عرب میں تین ناکارہ بوئنگ 777 طیاروں کو جدہ سے ریاض ایک ہزار کلو میٹر دور بذریعہ سڑک منتقل کیا گیا تھا۔ سعودی میڈیا العربیہ کے مطابق یہ نقل و حمل سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تصور کیا گیا تھا۔ملک بابر نے بتایا کہ ابھی یہ جہاز کراچی میں ہی کھڑا ہے اور اس کی سکیورٹی کلیئرنس جلد ہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ملکی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلیویڈیو: ملکی تاریخ میں پہلی بار مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلیمسافر بردار طیارے کو سڑک کے راستے کراچی سے حیدرآباد پہنچایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےوزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےچئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پہلی سے ہی مولانا کی رہائشگاہ پر موجود ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہپاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہکراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی
مزید پڑھ »

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہنیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہپروجیکٹ کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی بلیک میل کر رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہیے : وزیر دفاع خواجہ آصف کی ٹوئٹ
مزید پڑھ »

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعفلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:11:03