پی آئی اے کا برطانیہ کیلیے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
برطانیہ جا نے والی پروازوں پر کیے جانے والے حفاظتی اقدامات بین الاقوامی معیار سے بہت زیادہ بڑھ کر ہیں، پی آئی اے کی تمام پروازیں پاکستان سے مسافروں کو لے کر روانہ ہوں گی اور مسافروں کو بر طانیہ چھوڑ کر خالی طیارے واپس پاکستان آئیں گے۔
پراوازوں کی روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافروں کی جامع اسکریننگ اور ان کے سامان سمیت ڈس انفیکشن بھی کی جا ئیں گی۔ پی آئی اے اسلام آباد سے لندن مانچسٹر اور برمنگھم کیلئے آٹھ پروازیں آپریٹ کرے گی جس کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی 2 پروازیں 600 مسافروں کو لے کر ٹورنٹو روانہقومی ایئرلائن کی پروازیں 600 مسافروں کو لے کر کون سے ملک روانہ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد : چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، امدادی سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، گلوز، حفاظتی ماسک کی بڑی مقدار شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو روانہپی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو روانہ PIA Flights Toronto CanadaGovernment pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، امدادی سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، گلوز، حفاظتی ماسک کی بڑی مقدار شامل
مزید پڑھ »