پی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

'تبدیلی وہی لاتے ہیں جو خطرہ مول لینے کو تیار ہوتے ہیں' مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CJP PIC Islamabad

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آنے والے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔

تاہم چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میں ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ ہم سب سمجھتے ہیں کہ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا اور یہ بہت افسوسناک اور المناک تھا، تاہم ہمارے دل متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بدلنے میں 2 امکانات تھے کہ یا تو کوئی قانونی اصلاحات کی تجویز دیں، جس طرح ہماری تاریخ میں قانون، طریقہ کار، عدالتی نظام کو بدلنے کے لیے 15 سے 20 کمیشن بن چکے ہیں اور یہ سب تجاویز کتابوں میں دفن ہوگئیں، لہٰذا ہم نے کہا کہ ہم نے یہ کام نہیں کرنا بلکہ اسی نظام اور قانون سے راستے نکالنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سوچا کہ رول اوور سسٹم نہیں بلکہ مستقل ٹرائل سسٹم ہونا چاہیے جبکہ دوسری بنیادی بات جو ہم نے لی وہ یہ ریاست کے کیسز سے متعلق تھی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریاست کے کیسز میں ریاست مدعی ہے اور ثبوت اور گواہوں کو لانے کی ذمہ داری ریاست کی ہے لیکن کچھ عرصے سے یہ ذمہ داری مدعی پر ڈال دی گئی جو غلط سسٹم ہے، پولیس اور ریاست کو ریاست کے کیسز کی ذمہ داری لینی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ 25 سال کا جو کرمنل اپیلوں کا بیک لاک تھا وہ ٹوٹ چکا ہے اور سپریم کورٹ میں بھی وہی حالت ہے جو 28 ضلعوں کی ٹرائل کورٹ میں ہے کہ وہاں کوئی زیرالتوا اپیل نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہورپولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی میں او پی ڈی،...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی میں او پی ڈی،...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلانپی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلانوکلا تنظیموں نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، گرفتار وکلا کی رہائی اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا بھی مطالبہ۔
مزید پڑھ »

پی آئی سی ہنگامہ آرائی : جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلانپی آئی سی ہنگامہ آرائی : جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلانلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے فی کس دس دس لاکھ روپے
مزید پڑھ »

وکلا پی آئی سی تک کیوں گئے اور پھر کیا ہوا؟وکلا پی آئی سی تک کیوں گئے اور پھر کیا ہوا؟فیصلہ ہوا کہ اب پولیس کے افسر یا منسٹر سے جو بھی بات ہوگی پی آئی سی کے باہر جا کر ہو گی جس کے بعد تمام وکلا جیل روڈ کی طرف چل پڑے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:06