پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

وکلا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ مکمل خبر یہاں پڑھیے:

اس نیوز کانفرنس سے قبل لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا تنظیموں کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے اراکین نے شرکت کی۔

بدھ کو اس ہسپتال پر دو سو سے زیادہ وکیلوں نے دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی تھی اور سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔ بدھ کو انتظامیہ اور وکلا کے درمیان مذاکرات ہونے تھے تاہم وکلا گروہ کی شکل میں ہسپتال آئے اور انھوں نے حملہ کیا۔ اس ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل مریض بھی متاثر ہوئے تھے اور حکام کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران تین مریض طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

وکلا کی جانب سے جمعرات کو صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے تاہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ ان سے مذاکرات کی کوشش کر رہی ہے۔ صحافی محمد زبیر کے مطابق ’ہسپتال میں ہو کا عالم ہے۔ اس وقت صرف سکیورٹی گارڈز اور دفتری عملہ موجود ہے جبکہ تباہی کے نشانات جا بجا بکھرے ہوئے ہیں۔‘ وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز کو شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے لاہور کے مختلف مقامات پر دس پلاٹون رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔

پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا ہے کہ اس انضابطی کمیٹی نے جرم ثابت ہونے پر متعدد وکلا کے لائسنس مسوخ اور معطل کیے ہیں۔ ایف آئی آر نے مطابق حملہ آور مسلح وکلا کے ایک گروہ نے نرسز ہاسٹل میں داخل ہو کر نرسوں کو بھی زدوکوب و ہراساں کیا، غلیظ گالیاں دیں اور وہاں موجود انچارج نرس کے کپڑے پھاڑے اور ان کے گلے سے لاکٹ اتار لیا۔ وکلا نے مختلف افراد سے ان کی قیمتی اشیا بھی چھین لیں۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی اورتشدد کے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے اورذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ وکلا نے انھیں اغوا کرنے کی کوشش کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »

جنید حفیظ پر توہین مذہب کا مقدمہ، حتمی دلائل کا آغاز آججنید حفیظ پر توہین مذہب کا مقدمہ، حتمی دلائل کا آغاز آجگذشتہ سات برس سے جاری توہین مذہب کے اس مقدمے کی شنوائی کرنے والے آدھ درجن سے زائد جج تبدیل ہو چکے ہیں جبکہ مقدمے کی پیروی کے دوران وکیلِ صفائی راشد رحمان کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیددل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا، ساری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہوئی۔
مزید پڑھ »

دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیددل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیددل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشید Read News ShkhRasheed SheikhRasheed PICunderattack Lahore Lawyers PICAttack PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 3 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وکلا کا دل کے ہسپتال پر دھاوا - Pakistan - Dawn Newsوکلا کا دل کے ہسپتال پر دھاوا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:50