لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 3 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 3 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

لاہور میں کشیدہ حالات کے پیش نظر رینجرز طلب PICunderAttack lawyers Lahore DawnNews

وکلا نے ہسپتال کے باہر کھڑی گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا—تصویر: ڈان نیوزمشتعل افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی—تصویر: ڈان نیوز

ہنگامہ آرائی کے باعث کچھ مریض ہسپتال نہیں پہنچ سکے جبکہ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے ساتھ ڈاکٹروں کو دکھانے کے لیے آنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔وکلا کی جانب سے ہسپتال کے آئی سی یو، سی سی یو اور آپریشن تھیٹر کی جانب بھی پیش قدمی کی گئی جبکہ ہسپتال کے کچھ عملے کی جانب سے بھی وکلا پر تشدد کیا گیا۔یہی نہیں بلکہ مشتعل وکلا نے میڈیا کے نمائندوں پر بھی پتھراؤ کیا جس سے ڈان نیوز ٹی وی کی خاتون رپورٹر کنزہ ملک زخمی ہوگئیں جبکہ ان کا موبائل بھی چھین لیا...

مذکورہ واقعے کے بعد دونوں فریقین یعنی وکلا اور ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ایک دوسرے پر مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا، تاہم بعد ازاں ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس معاملے پر بدھ کو ایوان عدل میں لاہور بار ایسوسی ایشن کا اجلاس عاصم چیمہ کی سربراہی میں ہوا جس میں مزید کارروائی کے لیے معاملے کو جمعرات تک ملتوی کردیا گیا، تاہم کچھ وکلا نے بدھ کو ہی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے پی آئی سی کا رخ کیا۔پی آئی سی پر دھاوے کے دوران پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی ہسپتال پہنچے، تاہم ان پر بھی مشتعل افراد جو بظاہر وکلا نظر آرہے تھے انہوں نے تشدد کیا۔

انہوں نے سی سی پی او لاہور اور صوبائی سیکریٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ شہر میں رینجرز کی تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ رینجرز کی 10 پلاٹون شہر کے مختلف مقامات پر تعینات ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn Newsلاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsلاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »

شہر لاہور کا بڑا منصوبہ، اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغازشہر لاہور کا بڑا منصوبہ، اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کا آغاز
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیلاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز، انتظامیہ اور وکلا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہسپتال کی عمارت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیپی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:51