وکلا کا دل کے ہسپتال پر دھاوا PICunderAttack Lahore lawyers DawnNews
لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا نے ہنگامہ آرائی کر کے ہسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث طبی امداد نہ ملنے سے 3 مریض جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ہنگامہ آرائی کے باعث کچھ مریض ہسپتال نہیں پہنچ سکے جبکہ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے ساتھ ڈاکٹروں کو دکھانے کے لیے آنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم اس دوران مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔مذکورہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب وکلا نے الزام عائد کیا کہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ینگ ڈاکٹرز وکلا کا مذاق اڑا رہے تھے جس پر انہوں نے سوشل میڈیا پر مہم چلائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »
وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
مزید پڑھ »
تیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہتیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہ ThirdMaritimeWorkshop Karachi Karaik Visit PakNavy
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »