تیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہ ThirdMaritimeWorkshop Karachi Karaik Visit PakNavy
چین کا امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات پراظہار تشویش
پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ میری ٹائم ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد ملک میں سمندری شعبے اور بحری اقتصادی استعداد کو فروغ دینا ہے۔ ورکشاپ کے شرکا نے سجاول، شاہ بندر اور سرکریک میں پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔انہوں نے کریکس کے علاقوں میں غیر قانونی سرگرمیوں اور خطرات کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ بعد میں ورکشاپ کے شرکا کو پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا مطالعاتی دورہ بھی کرایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہمیری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاءکا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہمیری ٹائم ورکشاپ کے شرکاءکا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ Pakistan PakNavy Workshop pid_gov
مزید پڑھ »
ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہارایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی کا زرداری کے خلاف مقدمات کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »