میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاءکا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاءکا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاءکا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ Pakistan PakNavy Workshop pid_gov

ایریا کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میری ٹائم ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد ملکی میری ٹائم سیکٹر اور بحری اقتصادی استعداد کا فروغ ہے۔ورکشاپ کے شرکا ء نے سجاول، شاہ بندر اور سر کریک میں پاک بحریہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔شرکا کو کریکس کے علاقے میں در پیش خطرات اورغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار سے آگاہ کیا گیا۔ترجمان

پاک بحریہ کے مطابق ورکشاپ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں میری ٹائم مسائل پر مباحثوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔مباحثوں میں سمندری آلودگی سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔بعد ازاں ورکشاپ کے شرکا کو پاکستان بحریہ کے جنگی جہازوں کا مطالعاتی دورہ بھی کروایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہمیری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہمیری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 17:09:54