پی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ -

لاہور سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، رحیم یارخان اور فیصل آباد کے کرایوں میں 10 سے 15 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں یک دم ہزاروں روپوں کا اضافہ کردیا ہے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یک طرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جارہا ہے جب کہ لاہور سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، رحیم یارخان اور فیصل آباد کے کرایوں میں 10 سے 15 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا۔

دوسری جانب قومی ایئرلائن کے بعد نجی ایئرلائن کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، ایئر بلیو اور سیرین ایئر بھی 36 ہزار روپے سے زائد یک طرفہ کرایہ وصول کررہی ہیں۔ اضافے کے بعد کراچی سیکٹر کا کرایہ 35 ہزار، اسلام آباد اور کوئٹہ سیکٹر کا 30 ہزار وصول کیا جارہا ہے، صورتحال کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آرپاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آرپاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu ISPR
مزید پڑھ »

پوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریزپوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریزروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سال کے اختتام پر براہ راست نشر کی جانے والی پریس کانفرنس میں اپنی دو بیٹیوں کی مبینہ شناخت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔
مزید پڑھ »

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہلندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوپی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے حسان نیازی کی ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:19:11