پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیے

سیکرٹری پلاننگ پنجاب خالد شیر دل کے اہلخانہ سمیت کچھ خاندانوں نے حکومت سے امداد لینے سے انکار کردیا۔

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اکتیس طیاروں کا فلیٹ ہے مگر گزشتہ سالوں میں پے درپے حادثے ہوئے ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔انہوں نے کہا دنیا کے دیگر ممالک میں ہم سے کئی گنا زیادہ فلیٹ والی فضائی کمپنیوں کے کوئی حادثے نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا ذمہ داران کا تعین کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا یہ ان کی اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس واقعے کی مکمل تفصیلات کے ساتھ رپورٹ اسی ایوان میں پیش کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ ایک ماہ میں اسمبلی میں پیش کی جائے گی، غلام سرورطیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ ایک ماہ میں اسمبلی میں پیش کی جائے گی، غلام سروراسلام آباد : وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اراکین اسمبلی کو طیارہ حادثے سے متعلق بتایا کہ حادثے کے ایک ماہ کے اندر آزاد اور منصفانہ انکوائری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانیپاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانیپاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانی Read News PakistanPost NAofPakistan pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

سعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتارسعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتارسعودی عرب، کرونا ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی؛ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کا بل منظور - ایکسپریس اردوپنجاب اسمبلی؛ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کا بل منظور - ایکسپریس اردوپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اسلامی کتب کی اشاعت سے قبل متحدہ علماء بورڈ سے منظوری لینے کا پابند ہوگا
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:17:58