قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے مختلف ڈومیسٹک پروازوں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی۔
Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 18 mins agoترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے کرائے کم کیے گئے۔
کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار 860 روپے مقرر کردیا گیا۔ صرف انتہائی ضروری سامان ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی جبکہ اضافی سامان کے ساتھ کرایہ 8 ہزار 574 روپے ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے وفاقی دارالحکومت کے لیے روزانہ 4 اور لاہور کے لیے 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ایئر لائن نے اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن نے اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہے گی، پی آئی اے
مزید پڑھ »
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمتوں میں 2500 روپے کی کمی ہوگئی
مزید پڑھ »