قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے، اسلام آباد اور لاہور کا یکطر فہ کرایہ 8 ہزار 879 مقرر کیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق صرف ہینڈ کیری دستی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی جب کہ سامان کے سات یکطرفہ کرایہ 8 ہزار543 کردیا گیا ہے اور 35 کلو سامان لے جانے کی سہولت ہوگی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اسلام آباد کے لئے روزانہ 4 پروازیں آپریٹ کرتی ہے اور لاہور کے لئے روزانہ 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے جب کہ کرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سندھ کے کسی شہر کو اسلام آباد کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصانکراچی کے قریب لسبیلہ میں کارخانے میں لگی آگ بجھا دی گئی،لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); جس بھی
مزید پڑھ »

سوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، والد کا بیانسوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، والد کا بیانخودکشی کرنے والے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے والد کے کے سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، میری اجازت کے بغیر کسی وکیل، سی اے یا دیگر کو سوشانت کے معاملہ میں پیش ہونے کا حق نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:48:38