پالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے پائلٹس کی تنظیم پالپا نے جہاز آڑانے سے انکار کردیا ۔
پالپا نے قومی آئیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا،جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے پر انتظامیہ نے کوتاہی کا مظاہرہ کیا۔ حالیہ فضائی آپریشن انسانی بنیادوں پر بحال کیا تھا،موجودہ حالات میں اپنے ممبر کی حفاظت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،اس لیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن تاحکم ثانی بند رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کا برطانیہ کیلیے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاریتفصیلات کے مطابق پی کے 9701مانچسٹر جبکہ دوسری پرواز پی کے 9785 لندن روانہ ہو گی، پی آئی اے اتوار کو بھی بر طانیہ کے لئے دو پروازیں آپریٹ کر ے گی، پی کے 791 اسلام آباد سے بر منگھم دوسری پرواز پی کے 701ما نچسٹر روانہ ہو گی۔
مزید پڑھ »
ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا ہے۔ذرائع اسلام آباد ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ
مزید پڑھ »