پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے پی آئی سی اسپتال حملے میں توڑ پھوڑ کرنے والوں اور اس دوران کوتاہی برتنے والے پولیس افسران کے تعین کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی اظہر محمود کھوکھر کو تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈی آئی جی عمران محمود اور اے آئی جی اطہر اسماعیل کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کی بنائی گئی کمیٹی پولیس غفلت، کوتاہی اور مس ہینڈلنگ میں ملوث افسران کی نشاندہی کرے گی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ، حسان نیازی کو گرفتاری سے قبل بڑی خوشی مل گئیپی آئی سی حملہ، حسان نیازی کو گرفتاری سے قبل بڑی خوشی مل گئیپی آئی سی حملہ، حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور مزید پڑھیں: picattack
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوپی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے حسان نیازی کی ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس: 17 وکلا کی ضمانت منظورپی آئی سی حملہ کیس: 17 وکلا کی ضمانت منظورپی آئی سی حملہ کیس: 17 وکلا کی ضمانت منظور مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس ،32 وکلاکے جسمانی ریمانڈکی استدعاپرفیصلہ محفوظپی آئی سی حملہ کیس ،32 وکلاکے جسمانی ریمانڈکی استدعاپرفیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی سی حملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے وکلا کے
مزید پڑھ »

نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:20:31