پی اے سی اجلاس: سی پی پی اے کے 62 ارب روپے کی عدم ریکوری کا آڈٹ پیرا پر اعتراض عائد

پاکستان خبریں خبریں

پی اے سی اجلاس: سی پی پی اے کے 62 ارب روپے کی عدم ریکوری کا آڈٹ پیرا پر اعتراض عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

312 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کے آڈٹ پیرا کا جائزہ، ایف بی آر کی خاتون افسر کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ بھی زیر بحث

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سی پی پی اے کے 62 ارب روپے کی عدم ریکوری کا آڈٹ پیرا پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے روک لیا اور بحث کے لیے الگ اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا۔

سی پی پی اے حکام نے کہا کہ یہ ایک نارمل پریکٹس ہے اس میں کوئی بدنیتی نہیں ہے۔ ثناء اللہ مستی خیل نے کہا کہ آپ نے 62 ارب کی بجلی فروخت کی اور وہ مان ہی نہیں رہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ یہ رقم بہت بڑی ہے اس پیرا کو ایسے نہیں جانے دینا، اس آڈٹ پیرا پر الگ سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی میٹنگ ہونی چاہیے، پاور سیکٹر کے تمام متعلقہ حکام کو بلا کر ان سے پوچھنا چاہیے۔

آڈٹ حکام نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کررہے اور نہ ہماری ایسی نیت ہے، 62 ارب روپے والے آڈٹ پیرا کو ذیلی کمیٹی میں بھجوا دیں۔ ایف بی آر حکام نے کہا کہ کسٹم ایکٹ سیکشن 202 بی کے تحت فنڈ میں آنے والی رقم افسران کو دی جاتی ہے، آڈیٹر جنرل نے پہلے مانا یہ پبلک منی نہیں ہے اور پیرا نمٹا دیا تھا۔ رکن ریاض فتیانہ نے کہا کہ فنڈ کا سارا پیسہ افسران کو بانٹ دیا جاتا ہے تو خزانے میں کیا جمع کرایا جاتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کے دو افسران کو تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں ڈبل ادائیگی کا انکشافوزارت خارجہ کے دو افسران کو تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں ڈبل ادائیگی کا انکشافقومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا۔
مزید پڑھ »

صارفین کے لیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانصارفین کے لیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانسی پی پی اے نے درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے
مزید پڑھ »

پی سی اے کھلاڑیوں کو اے سی سی کی طرف سے جرمانہپی سی اے کھلاڑیوں کو اے سی سی کی طرف سے جرمانہبین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو کراچی میں ہلاک نیٹھن سیریز میچ کے دوران ICC کوڈ آف کंडکٹ کے پہلے سطح پر خلاف ہونے پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی اے سی میں 9ڈسکوز سے 877 ارب روپے ریکور نہ ہونے کا انکشافپی اے سی میں 9ڈسکوز سے 877 ارب روپے ریکور نہ ہونے کا انکشافدھابیجی اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی ماہانہ پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دیپی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دیپی آئی اے کے 2020 کے طیارہ حادثہ کے سروائیور ظفر مسعود نے آپ بیتی پر سیٹ نمبر سی ون کے عنوان سے کتاب لکھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:55:28