پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد سے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار652 روپے کردیا گیا۔ جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پروازوں کا کرایہ11ہزار714مقرر کیا گیا ہے۔
پی آئی اے نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کا کرایہ11ہزار535کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی 25جولائی سے عید الاضحیٰ تک رہے گی۔ قومی ایئرلائن کے مذکورہ اقدام سے مسافروں کو کرائے کی ادائیگی میں سہولت ملے گی، اور شہری عیدالضحیٰ کے موقع پر اپنے پیاروں سے ملنے کم کرایوں میں ایک شہر سے دوسرے شہر جاسکیں گے۔
دوسری جانب کرونا وائرس اور برطانیہ، یورپی یونین اور امریکا کے لیے آپریشن کی بندش سے قومی ایئر لائن کو رواں سال 100 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ پی آئی اے کو امریکا میں آپریشن کی بندش کی وجہ سے 5 پروازوں پر 28 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانیپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
یو اے ای میں ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم بی ایل اے کا دہشتگرد ہلاککوئٹہ: (دنیا نیوز) پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا دہشتگرد مار ڈالا۔
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ آئی پی ایل کرانے کے لیے بے تاببھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل انتظامیہ کو بھارتی حکومت کے گرین سگنل کا انتظارہے۔
مزید پڑھ »
'پی آئی اے نجکاری کی فہرست میں شامل نہیں' - Aaj.tv
مزید پڑھ »