بھارتی بورڈ آئی پی ایل کرانے کے لیے بے تاب

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی بورڈ آئی پی ایل کرانے کے لیے بے تاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بھارتی بورڈ آئی پی ایل کرانے کے لیے بے تاب تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی میڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ 2020 کا آغاز 19ستمبر سے ہونے کا دعویٰ کردیا، چیئرمین آئی پی ایل برجیش پٹیل کے مطابق ایونٹ کا فائنل8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی

پی ایل انتظامیہ کو بھارتی حکومت کے گرین سگنل کا انتظارہے، آئی پی ایل کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔یاد رہے کہ چند روز قبل آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے میں کل 34 طیارے، 31 کو مرمت کی ضرورتپی آئی اے میں کل 34 طیارے، 31 کو مرمت کی ضرورتوزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں طیاروں کی تعداد 34 ہے جن میں سے قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 اور 3 ناقابل مرمت ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کراچی کا یوم تشکر منانے کا اعلانپی ٹی آئی کراچی کا یوم تشکر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کے 2 سال کامیابی سے مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کراچی نے یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانیکیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانیپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی اشتعال انگیزیوں کا مشاہدہ - Pakistan - Dawn Newsبین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی اشتعال انگیزیوں کا مشاہدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے''پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے'اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:49:30