پی ایس ایل5: ڈان گروپ پشاور زلمی کا میڈیا پارٹنر بن گیا - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل5: ڈان گروپ پشاور زلمی کا میڈیا پارٹنر بن گیا - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

ڈان کے ساتھ اب تک ہمارا تجربہ بہت اچھا رہا ہے،اس شراکت کو آگے لے جانے پر خوشی ہے، چیف کمرشل افسر پشاور زلمی مزید پڑھیں DawnNews Dawn PeshawarZalmi YellowStorm PSL5 PSL2020

ڈان میڈیا گروپ نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کے لیے پشاور زلمی کے ساتھ خصوصی میڈیا پارٹنر کی حیثیت سے اشتراک کرلیا۔

مذکورہ اعلان پشاور زلمی کے چیف کمرشل افسر نوشیرواں آفندی کی جانب سے لاہور میں ڈان کے دفتر کے دورے کے وقت کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے کھیل کے رجحانات اور پشاور زلمی کے لیے مستقبل میں کی جانے والی ممکنہ تبدیلیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔نوشیرواں آفندی نے کہا کہ ’ ڈان کے ساتھ بطور میڈیا پارٹنر تیسرا برس ہے اور اب تک ہمارا تجربہ بہت اچھا رہا ہے، میں خوش ہوں کہ ہم اس شراکت کو آگے لے کر جارہے ہیں‘۔

علاوہ ازیں ڈان میڈیا گروپ کے کاشف سعید نے کہا کہ ’میں سمجھتا ہوں کہ یہ باہمی مفاد کا معاہدہ ہے، پشاور زلمی ٹورنامنٹ کی سب سے ہونہار ٹیموں میں سے ایک ہے، ہم اس برس ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔2020 کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے جو 22 مارچ تک جاری رہے گا، اس مرتبہ تمام میچز پاکستان میں ہوں گے جو نیشنل اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔یہ بھی پڑھنا مت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیاآپ شہریارکی طرح 2ماہ میں سی ایس ایس پاس کرسکتےہیں؟کیاآپ شہریارکی طرح 2ماہ میں سی ایس ایس پاس کرسکتےہیں؟ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ میں پاکستان سول سروسز کے امتحانات اور پوسٹنگ سے متعلق ایک ایسا شارٹ کٹ دکھایا گیا جو سوشل میڈیا صارفین خصوصا جان مار کر یہ امتحان پاس کرنے والوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیںملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیں
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، ’غفلت‘ یا کچھ اور؟پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، ’غفلت‘ یا کچھ اور؟پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب پی ایس ایل کے حال ہی میں نشر ہونے والے اشتہارات پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو انڈین پریمیئر لیگ میں نشر ہونے والے اشتہارات کی نقل قرار دیا۔
مزید پڑھ »

ظفر احسن کو ڈی جی ایس بی سی اے کے عہدے سے ہٹا دیاگیاظفر احسن کو ڈی جی ایس بی سی اے کے عہدے سے ہٹا دیاگیاکراچی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ظفر احسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ظفر احسن کو لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:22:11