ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ میں پاکستان سول سروسز کے امتحانات اور پوسٹنگ سے متعلق ایک ایسا شارٹ کٹ دکھایا گیا جو سوشل میڈیا صارفین خصوصا جان مار کر یہ امتحان پاس کرنے والوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ SamaaTV
سی ایس ایس کی تیاری سے لیکر پوسٹنگ تک کے مراحل جاننے کیلئے سماء ڈیجیٹل نے یہ مرحلہ پار کرنے والے چند سرکاری ملازمین سے بات کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اکتوبر 2016 میں ٹریننگ اسٹارٹ ہوئی۔ کامن ٹریننگ کے بعد اپریل 2017 میں گروپ کے لحاظ سے خصوصی ٹریننگ ہوئی ، اس میں 10 ماہ کا عرصہ لگا۔ جنوری 2018 میں ٹریننگ ختم کرنے کے بعد فروری میں پوسٹنگ ہوئی۔ مذکورہ افسر نے مزید بتایا کہ جس سال انہوں نے امتحان دیا، 21 ہزار فارم جمع کروانے والوں میں سے 10 ہزار امتحان میں شریک ہوئے جن میں سے صرف 500 امیدوار پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 2 سے 3 فیصد تھا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میری نظر میں وفاقی سطح پر سفارش نہیں چلتی بلکہ کڑا میرٹ ہوتا ہے البتہ صوبائی سطح پرکسی حد تک ایسا ممکن ہےکہ اگر آپ کا تعلق کسی بیوروکریٹ فیملی سے ہوتو تھوڑی فیور لے لی جائے لیکن اس میں بھی میرٹ ضروری ہوتاہے۔ جب میں نے انٹرویو دیا تو کمرے میں داخل ہونے سے پہلے تک مجھے علم نہیں تھا کہ میرا انٹرویو کون لے گا، اورمیں 3 کے پینل میں سے صرف ایک شخص جسٹس رانا بھگوان داس کوجانتی تھی کیونکہ ان کا نام میڈیا پرسُن رکھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گذشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام میچ پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں لیکن ان کا شیڈول ہر کسی کو پسند نہیں آ رہا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے
مزید پڑھ »
ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »
شام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھرشام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھر Syria Operations Homeless
مزید پڑھ »