پی او ایل نے ہنگری کی کمپنی کے رازگر فیلڈز سے بولی کے بغیر گیس فروخت کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض اٹھا دیا

경제 خبریں

پی او ایل نے ہنگری کی کمپنی کے رازگر فیلڈز سے بولی کے بغیر گیس فروخت کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض اٹھا دیا
GAS SALEJOINT VENTURERAJGAR FIELD
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ نے ہنگری کی ایک گیس پیداواری کمپنی کی طرف سے کوہاٹ میں رازگر فیلڈز سے ایک مقامی نجی کمپنی کو بولی کے بغیر گیس فروخت کرنے کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔

پی او ایل نے ہنگری کی کمپنی کے رازگر فیلڈز سے بولی کے بغیر گیس فروخت کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض اٹھا دیاپاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ نے ہنگری کی ایک گیس پیداواری کمپنی کی طرف سے کوہاٹ میں رازگر فیلڈز سے ایک مقامی نجی کمپنی کو بولی کے بغیر گیس فروخت کرنے کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض اٹھا دیا۔

پی او ایل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہنگری کی کمپنی بغیر مسابقتی بولی یکطرفہ طور پر گیس فروخت نہیں کرسکتی، ذرائع کے مطابق ہنگری کی کمپنی ایک مقامی نجی کمپنی کو یومیہ ساڑھے تین کروڑ مکعب فٹ گیس فروخت کا معاہدہ کررہی ہے، رازگرگیس فیلڈز میں حکومتی کمپنیوں کی شراکت داری 65 فیصد ہے ہنگری کی کمپنی کی 10 فیصد اور پی او ایل کی شراکت داری 25 فیصد ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی کمپنی ہنگری کی کمپنی سے گیس خرید کر پنجاب میں نجی صارفین کو فروخت کرتی ہے جس کیلئے سوئی ناردرن کا ڈسٹری بیوشن سسٹم استعمال کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

GAS SALE JOINT VENTURE RAJGAR FIELD COMPETITIVE BID PAKISTAN OIL FIELD

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاریپی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاریبغیر تصدیق کے خبروں کے پھیلاؤ سے پاکستان کا عالمی سطح پر چہرہ مسخ ہوا، فیک نیوز کے سدباب سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ
مزید پڑھ »

حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف میں کمی کی سفارش کیحکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف میں کمی کی سفارش کیحکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہانہوں نے یہ فیصلہ پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »

ATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلانATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلاناسلام آباد کے ATC نے 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں گرفتار 400 پی ٹی آئی احتجاج کاروں کی بAIL کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی سانحہ کے مجرمانوں کو رحم کی پٹیشنز منظور9 مئی سانحہ کے مجرمانوں کو رحم کی پٹیشنز منظورپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمانوں نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:05:51