پی ایس ایل 5: کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5: کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 5: کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گے ARYNewsUrdu KKvIU PSLV2020

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔ کراچی کنگز اب تک 3 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے ایک میں فتحیاب اور 2 میں شکست کھا چکی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگر کے 2 پوائنٹس ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ 5 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے 2 میں جیت اور 2 میں شکست اس کا مقدر بنی۔ ایک میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔آج کے میچ میں کراچی کنگز کے اسکواڈ میں عماد وسیم ، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، محمد عامر، عامر یامین، اسامہ میر، عمر خان، الیکس ہیلز، کرس جورڈن، شرجیل خان، کیمرون ڈلپورٹ، علی خان، عمید آصف، مچل مک کلینگھن، چاڈ وک والٹن، اویس ضیا اور ارشد اقبال شامل...

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شاداب خان ، لیوک رونچی، احمد بٹ، فہیم اشرف، آصف علی، حسین طلعت، محمد موسیٰ، ڈیل اسٹین، کولن انگرام، کولن منرو، رومان رئیس، ظفر گوہر، فل سالٹ، عاکف جاوید، ڈیوڈ ملان، رضوان حسین، سیف بدر اور احمد صفی عبداللہ شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنےپی ایس ایل 5:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنےایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PSL5 PSLV2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا IslamabadUnited KarachiKings Today Match PSL2020 IsbUnited RangJeetKaLaalHai KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TayyarHain 4thMatch KKvIU TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 187 رنز کا ہدفملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے جیت کےلیے کراچی کو 187 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت پر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ہوم ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیاپی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان میں ہونے والے 10 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے ہرا دیا۔
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت پر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ہوم ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 187
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے کراری شکست دیدیملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے کراری شکست دیدیکراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراری شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvKK KKvMS Karachi Kings
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:20:30