پی سی بی نے ملکی کوچز کو الوداع کہنے کی تیاری کرلی

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی نے ملکی کوچز کو الوداع کہنے کی تیاری کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

وائٹ بال فارمیٹ کے کوچ گیری کرسٹن کیساتھ تلخ تجربات نے پی سی بی کی انکھیں کھول دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کے ساتھ کشیدہ حالات اور تلخ تجربات کے بعد غیرملکی کوچز کو الوداع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو جس طرح ڈیل کیا وہ اعلیٰ حکام کی انکھیں کھولنے کی کافی تھا۔وسیم اکرم کا بالتو بلی کے ٹریٹمنٹ پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کا انکشاف رپورٹس کے مطابق یہ تجویز زیر غور ہے کہ پاکستانی ہیڈکوچ کے ساتھ سپورٹ اسٹاف میں بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچ غیر ملکی ہوں گے۔

قبل ازیں گیری کرسٹن کے بعد ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے بھی کچھ شرائط منوانے کی کوشش کیں لیکن پی سی بی نے انکار کردیا اور انہیں تنبیہہ کی گئی کہ ان کی تقرری عبوری مدت کیلئے ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ذرائع کے مطابق اگلے چند دن میں زمبابوے اور جنوبی افریقا کے دورے کیلئے وائٹ بال ہیڈ کوچ کا اعلان کیا جائے گا۔

ماضی میں وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق اور محمد حفیظ پاکستانی ٹیم کے ساتھ کوچنگ پینل کی سربراہی کرچکے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ غیر ملکی کوچز کو اہمیت دیتا رہا ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلیپی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلیواضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا جائے گا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہاگلے ایک دو روز میں حکومتی گائیڈ لائنز مطابق آئی سی سی کو خط لکھا جائیگا، پی سی بی نے قانونی مشاورت مکمل کرلی
مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےسینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےپی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظورمقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظوربی جے پی ارکان کو چھوڑ کر ارکان اسمبلی کی اکثریت نے قرارداد کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:02:29