لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے
مطابق لاہور میں پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کی زیرصدارت ہوا، جس کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ایس ایل سیزن 9کے میچز آئندہ سال 8فروری سے24مارچ تک ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق کونسل کے آئندہ اجلاس میں حتمی شیڈول کی تصدیق کی جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیزن 9میں 6ٹیمیں کھیلیں گی، کوئی اضافی ٹیم آئندہ سیزن میں شامل نہیں کی جائے گی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پی سی بی ہنگامی منصوبہ بندی کے ایک حصے کے طور پر متبادل مقامات کی تلاش کے لیے فرنچائزز کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ دنوں آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا تھا
مزید پڑھ »
صائم ایوب نے گیانا واریئرز کو پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بنوا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
صائم ایوب نے گیانا واریئرز کو پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بنوا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
صائم ایوب نے گیانا واریئرز کو پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بنوا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
'قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا'لاہور : ن لیگی رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ قمرجاوید باجوہ کی خواہش اور پی ڈی ایم کی نالائقی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑی قوت بنایا۔