پی سی بی کرونا وائرس کے منفی اثر ات کے باوجود مالی نقصان سے بچ گیا مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: کرونا وائرس کے منفی اثرات کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کی مالیات مستحکم ہیں جسے تجارتی معاہدوں کی مد میں کسی بھی طرح مالی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔رپورٹ کے مطابق 16 مارچ سے پاکستان میں کرکٹ کی سرگرمیاں ماند پڑ چکی ہیں اور پی ایس ایل کے قبل وقت اختتام کے بعد پاکستان ون ڈے کپ اور بنگلہ دیش کیخلاف سیریز بھی ملتوی کی جا چکی ہے البتہ 12سے 14 ماہ کے عرصے میں پی سی بی کی مالیات مستحکم رہیں...
پی سی بی کی پانچ سالہ براڈکاسٹنگ ڈیل اور کٹ کی سپانسر شپ اپنے اختتام کے قریب ہے لہٰذا پی سی بی کو ان تجارتی معاہدوں کے حوالے سے کسی قسم کے نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز
مزید پڑھ »
”پی ایس ایل کے میچز پر ’جواء‘ لگانے کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ کیا گیا اور۔۔۔“ پی سی بی نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں غیر ملکی
مزید پڑھ »
آئی جی پنجاب نے 21 پولیس افسروں کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد کے جوڑے کی شادی کیسے ہوئی؟آسٹریلیا سے اسلام آباد آئے ہوئے دولہا اور ان کی دلہن کو اس وقت نہایت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں علم ہوا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر ان کی شادی کی تقریبات منعقد نہیں ہو سکیں گی۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلاناسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ علی بابا کے مالک نے پاکستان کو 5لاکھ ماسک اور 50ہزارٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
اسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت
مزید پڑھ »