پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ExpressNews pti pmln Punjab

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف تھانہ گکھڑ میں مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خاتون نے کہا ہے کہ ملزمان عمر سرفراز چیمہ اور تنویر صفدر کی ایماء پر مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان فاروق، قدوس، صادق، ذیشان اور دیگر نے اسلحہ کے زور پر میری فصل بھی تباہ کی، ملزمان نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے بھی پھاڑ دیے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے تمام ٹکٹ میرٹ پر دیے نجم ثاقب جھوٹے اور نوسرباز ہیں: ڈاکٹر ارسلان خالدپی ٹی آئی نے تمام ٹکٹ میرٹ پر دیے نجم ثاقب جھوٹے اور نوسرباز ہیں: ڈاکٹر ارسلان خالد07:24 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :  پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے سابق فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے نام لیے
مزید پڑھ »

پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوپشاور میں تحریک انصاف کی ریلی، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوترجمان پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کی دفعہ 144 کے نفاذ کی مذمت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:44:12