پی ٹی آئی نے تمام ٹکٹ میرٹ پر دیے ، نجم ثاقب جھوٹے اور نوسرباز ہیں: ڈاکٹر ارسلان خالد ایک_20_سے_کم_نہیں_لینا ایک20_سے_کم_نہیں_لینا
لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے سابق فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے نام لیے بغیر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کو نوسرباز اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے جن امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیے میرٹ پر دیے ہیں۔ ٹکٹ لینے والے امیدوار نوسربازوں سے ہوشیار رہیں ۔ ویسے PTI کے ٹکٹ جن کو بھی ملے ہیں انکے لیے ایک مفید مشورہ ہے کہ آپ کو ٹکٹس آپکے حلقہ یا پارٹی کے لیے محنت، آپکے والدین کی دعاؤں ، آپکے نصیب اور قسمت کی وجہ سے ملیں ہیں اسلیے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے کوئی بھی نوسرباز آپ کو ٹکٹ ملنے کریڈٹ لینا چاہ رہا ہے تو وہ جھوٹ بول رہا ہےانہوں نے کہا کہ ویسے پی ٹی آئی کے ٹکٹ جن کو بھی ملے ہیں انکے لیے ایک مفید مشورہ ہے کہ آپ کو ٹکٹس آپکے حلقہ یا پارٹی کے لیے محنت، آپکے والدین کی دعاؤں ، آپکے نصیب اور قسمت کی وجہ سے ملی ہیں...
ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا تھا کہ اس لیے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے کوئی بھی نوسرباز آپ کو ٹکٹ ملنے کا کریڈٹ لینا چاہ رہا ہے تو وہ جھوٹ بول رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمپی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا، نواز شریفپی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے مخالفت کردیاسلام آباد : پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی، پی ٹی آئی فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کی تاریخ چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں : پی ٹی آئی حکومت مذاکرات پر سعد رفیق کا شاعرانہ تبصرہ07:02 PM, 28 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی اور حکومتی
مزید پڑھ »