کارکنوں کو چاہیے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا گریبان پکڑیں اور پوچھیں کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس کیوں پہنچائی؟ احسن اقبال
پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں، انہیں ہٹا کر کوئی ایمان دار قیادت سامنے لائی جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن پاکستان کی ترقی کی وجہ سے پریشان ہے۔ پاکستان کو سیاسی نہیں بلکہ معاشی لانگ مارچ کی سخت ضرورت ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حالات اب یہ ہو گئے ہیں کہ اپوزیشن اب خالی کرسیوں کے ساتھ کانفرنس کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے لندن سے ملنے والا چوری کا پیسہ اسی چور کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا۔
لیگی رہنما نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو چاہیے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا گریبان پکڑیں اور پوچھیں کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس کیوں پہنچائی۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
داخلی وزیر نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی کال سے رجوع کرنے کا کہان لیگ رہنما، محسن نقوی نے پی ٹی آئی کو 8 فروری کو پیش آنے والے احتجاج کا اعلان رद्द کرنے کا کہا اور کہا کہ اس ملک میں انصاف چلنے دینا اہم ہے اور انصاف کو چیلنج کرنے والے کو پیش آنے والے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سے پی ٹی آئی کے خلاف کوئی رابطہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے استعفیٰ دے دیابانی پی ٹی آئی کا شکرگزار ہوں، بحیثیت وکیل اپنا پیشہ جاری رکھوں گا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ
مزید پڑھ »
عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی کارکردگی، فنڈز کےاستعمال سےمتعلق رپورٹ طلب کرلیمئی کے پہلے ہفتےمیں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ملا، رکن پی ٹی آئی احتساب کمیٹی
مزید پڑھ »
عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
PTI چیئرمین کا کہنا: حکومت سے بات چیت کے لیے ہم نے پہل کیپی ٹی آئی چیئرمین barrister گہار علی خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی نے پہل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت کو اپنی شرائط پیش کیں، لیکن حکومت نے بات چیت میں تاخیر ڈالی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بات چیت میں سنجیدہ ہوتی تو وہ فوراً جواب دیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے عدلیہ کی کمیشن کی تشکیل کا بھی پیش کیا لیکن حکومت نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »