پی ٹی آئی کی تنظیم نو اور سیاسی حکمت عملی کی ضرورت

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کی تنظیم نو اور سیاسی حکمت عملی کی ضرورت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

جنید اکبرنے یہ اعتراف کیا ہے کہ پارٹی میں بہت سے لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھے

پی ٹی آئی کا داخلی یا تنظیمی بحران ہمیشہ سے یہ ہی رہا ہے کہ اس میں سیاسی فیصلوں یا سیاسی لوگوں کے مقابلے میں غیر سیاسی فیصلے اور غیر سیاسی افراد کی زیادہ اہمیت رہی ہے۔اس پارٹی نے کبھی اپنی تنظیمی معاملات کو درست کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی بلکہ جو بھی کوشش کی گئی اس مہم جوئی کے نتیجے میں پارٹی میں مزید تقسیم پیدا ہوئی۔

اسی طرح بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کے درمیان بھی رابطہ کاری موجود تھی،علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بھی سہولت کاری کا کردار ادا کر رہے تھے،محسن نقوی سے بھی ان کے تعلقات بہت اچھے تھے،صوبائی سطح پر پارٹی کے اندر ان کی صدارت پر بہت سے لوگوں کو بہت سے تحفظات تھے۔ میں ہمیشہ سے اس بات کا حامی رہا ہوں کہ صوبائی چیف ایگزیکٹو کا عہدہ اور پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ علیحدہ علیحدہ ہونا چاہیے۔اب اگر پی ٹ پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ کیا ہے تو اس کی تائید ہونی چاہیے۔لیکن جنید اکبر کو بھی اس تاثر کی نفی کرنی چاہیے کہ وہ کسی مخصوص گروپ کی حمایت سے صدر بنے ہیں۔

لیکن پنجاب کی چیف ارگنائزر کے طور پر ان کو کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ویسے بھی جو لوگ پنجاب کی سیاست کو سمجھتے ہیں ان کو اس بات کا احساس ہے کہ پنجاب کی سیاست برادریوں اور بڑے خاندانوں کے ارد گرد گھومتی ہے اور یہاں سے سیاست کرنے والا جب تک اس کھیل میں کوئی بڑا کردار ادا نہیں کرتا اس کی کوئی بڑی پزیرائی نہیں ہوتی۔

پی ٹی آئی نے پنجاب کو چار زونوں میں تبدیل کیا یا لاہور کی صدارت بھی ایسے فرد کو دی گئی جو کچھ نہیں کر سکتا تھا۔غیر سیاسی لوگوں پر مشتمل پی ٹی آئی کے عہدے دار خود پی ٹی آئی پر سیاسی بوجھ بن گئے۔ لیکن ایک طرف چوہدری پرویز الہی کی خاموشی اور دوسری طرف ان کے بیٹے مونس الہی کی سیاسی غیر حاضری نے ان کے سیاسی مستقبل پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔لیکن اگر چوہدری پرویز الہی اور ڈاکٹر یاسمین راشد مل کر پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکریٹری کے اوپر کام کریں تو یہ ایک بہترین آپشن ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ کی پالیسیز سے فوج اور قوم میں دوریاں پیدا ہوئیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاقوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

8 فروری کا یوم سیاہ : پی ٹی آئی کا عروج اور زوال8 فروری کا یوم سیاہ : پی ٹی آئی کا عروج اور زوال8 فروری کے انتخابات کی یاد دिलाئی، پی ٹی آئی کی سیاسی آنے جانے اور یوم سیاہ منانے کی اہمیت.
مزید پڑھ »

مذاکرات، ہچکچاہٹ اور سیاسی مستقبلمذاکرات، ہچکچاہٹ اور سیاسی مستقبلحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کی پالیسی پر ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فراہمی، عالمی بینک کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گاپاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فراہمی، عالمی بینک کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گافریم ورک میں پاکستان کی مختصر اور درمیانی مدت کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی حکمت عملی شامل ہے
مزید پڑھ »

جیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلجیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلاسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 13:38:50