پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔
بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو، پی ٹی آئی رہنما/ فائل فوٹو پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکرات ی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات ی کمیٹی بلکل با اختیار ہے لیکن فیصلے بانی پی ٹی آئی نے
کرنے ہیں اس لیے ان کے بغیر کوئی بھی بات چیت بے معنی رہے گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ سینیٹ الیکشن خیبر پختونخواکا بنیادی حق ہے، مخصوص نشستیں اور سینیٹ الیکشن ہمارا مطالبہ ہے۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف واضح رہے کہ حکومتی اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کو پہلا دور گزشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا تھا جبکہ مذاکرات کی اگلی بیٹھک اب 2 جنوری کو ہوگی۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کرنے کا اختیار نہیں ہے، مذاکراتی کمیٹی صرف بات چیت کر سکتی ہے، تمام فیصلے عمران خان کریں گے
مذاکرات پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی عمران خان اسد قیصر مذاکراتی کمیٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور کمشن کی مانگ کیاسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ وہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیپہلے بھی مذاکرات کے بعد ان کی ٹیم خوشی خوشی گئی تو بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کردیا تھا، سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »