پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ہر شہری کو ملک میں آزادانہ نقل و حرکت کا حق حاصل ہے،جمہوری معاشرے اس طرح نہیں چلتے، سپریم کورٹ بار اعلامیہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔

سپریم کورٹ بار نے اعلامیے میں مطالبہ کیا کہ فوری طور پر تمام راستوں کو کھولا جائے ناکہ بندی ختم کی جائے، سیاسی جماعت کی طرف سے دھرنا اور احتجاج کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک روز قبل خیبر پختونخواہ کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔سیاسی جماعت امن و عامہ مجموعی صورتحال تناظر میں احتجاج کی کال پر نظر ثانی کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینعمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینآج کا جلسہ 26 ویں ترمیم کے خلاف ریفرنڈم ہے، آئندہ ہفتے ان ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہيں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان
مزید پڑھ »

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصراس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں آئینی ترمیم پر ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہوکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں آئینی ترمیم پر ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہوکلا ایکشن کمیٹی کا پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سے ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کا بھی مطالبہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسیخود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسیتمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:13:38