مریم نواز بنیادی صحت یونٹس، کالج اور یونیورسٹی سب اپنے اور اپنے خاندان سے منسوب کررہی ہیں، شیخ وقاص اکرم
725 کے پی کا مجموعی قرض ہے، اتنا قرض شہباز حکومت نے صرف ایک ہفتے میں لیا، مزمل اسلم، وقاص اکرم کی پریس کانفرنسپاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مسلم لیگ کی حکومت پنجاب کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کسان دشمن پالیسی چل رہی ہے۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ہمارے دور میں 31 ارب جبکہ 2024 میں 26 ارب کی برآمدات ایکسپورٹ ہوئی ہیں، 2022 میں غربت کی شرح 35 فیصد تھی جبکہ ان کے دور میں 44 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ 103 بیماریوں کا علاج صحت کارڈ سے کے پی میں ہو رہا ہے، مریم نواز نے ہر بیماری کا علیحدہ علیحدہ کارڈ شروع کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگااسلام آباد کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے: وزیر توانائیعمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور کمشن کی مانگ کیاسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ وہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »
شیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کشپی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کش کی تھی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »