پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے، مذاکرات کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دیا جاتا

سیاسی خبریں

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے، مذاکرات کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دیا جاتا
پی ٹی آئیشیر افضل مروتمذاکرات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

شیر افضل مروت نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹراسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ شاید دو تاریخ تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی، پی ٹی آئی کی جانب سے مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے ۔

اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگورہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا، شاید دو جنوری تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی ، یہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے۔ رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹراسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی

بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ شاید دو تاریخ تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی، پی ٹی آئی کی جانب سے مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے ۔ اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریری طور پر مطالبات دینے میں کوئی ہرج نہیں ہونا چاہیے ، ہماری طرف سے سخت موقف رکھنے والوں نے بھی مذاکرات کے عمل کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ ہماری کیا لچک ہو سکتی کہ مذاکراتی ٹیم بنائی اور مذاکرات کے لیے بیٹھ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بیانات آ رہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ مذاکرات کا ماحول بہتر ہوا ہے، لگتا ہے کہ فریقین ذہنی طور پر مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی ٹیبل پر آنے کو تیار ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل مذاکرات کی ٹیبل پر ہو گا، جو معاملات سڑکوں پر حل ہونے تھے وہ اب مذاکراتی ٹیبل پر رکھے جائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی ٹی آئی شیر افضل مروت مذاکرات تحریری معاہدہ مشاورہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظوزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »

بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہبریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہحکومت کی شرط ہے کہ مذاکرات پی ٹی آئی کے وکیلوں سے ہوں گے، پشاور والوں سے نہیں ہوں گے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیمذاکرات ہماری نہیں حکومت کی مجبوری ہو سکتے ہیں، مذاکرات سے انکار پر نقصان کی ذمہ دار حکومت ہو گی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:04:38