پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کراچی سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کراچی سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سرکاری تقاریب میں پی ٹی آئی کی کردار کشی کرتے ہیں، سابق صوبائی وزیر

سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزرا کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تمام جھوٹے بیانیے بری طرح پٹ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت این آر او، این آر او کی سیاست چھوڑ دے۔ این آر او کوئی نہیں مانگ رہا۔ عمران خان نہ تو نتھیاگلی، نہ بنی گالہ اور نہ ہی ملک سے باہر جائیں گے۔ وہ اپنے تمام کیسز عدالتوں میں لڑ کر باہر آئیں گے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ 2022ء سے اب تک 27 ہزار ارب کا قرضہ لیا جا چکا ہے۔ کیا ملک قرضوں پر چلے گا۔ ملک میں سیاسی استحکام لانا ہوگا۔ملک میں سرمایہ کاری رک گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم بی بی سرکاری تقاریب میں پی ٹی آئی کی کردار کشی کرتے ہیں۔

کراچی کے حالات پر بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی شہر میں کوئی موبائل لے کر نہیں پھر سکتا، موٹر سائیکل لے کر باہر نہیں آسکتا۔ پاکستان میں سب سے زیادہ قتل و غارت کراچی شہر میں ہوئی ہے۔Jan 07, 2025 01:04 AM7 جنوری سے لاپتا بچے کا تاحال سراغ نہیں ملاایکٹنگ سی ای او پی آئی اے عامر حیات کی تقرری عدالت میں چیلنجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »

بانی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا، ایسی باتوں سے کارکنوں کو مایوسی ہوگی: شیر افضلبانی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا، ایسی باتوں سے کارکنوں کو مایوسی ہوگی: شیر افضلعمران خان نے ترسیلات زر سے متعلق کال دی ہوئی ہے، حالات جوں کے توں رہے تو کال پر عمل درآمد ہو گا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

شیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کششیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کشپی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کش کی تھی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادیپی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادیحکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے سنجیدہ مذاکرات شروع کرے، شوکت یوسفزئی
مزید پڑھ »

سردار لطیف کھوسہ: این آر او مانگنا نہیں، بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ضرورسردار لطیف کھوسہ: این آر او مانگنا نہیں، بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ضرورپی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم این آر او مانگنے کی بجائے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے جو بات چیت ہوتی ہے وہ بانی پی ٹی آئی کو رپورٹ کرنا پڑتی ہے اور انہیں تحریری مطالبات کے بارے میں بھی بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

طلال چوہدری کا کہنا ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیخلاف سازشیں کیںطلال چوہدری کا کہنا ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیخلاف سازشیں کیںسینئر رہنما مسلم لیگ(ن) سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کیخلاف سازشیں کیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 09:33:41