حکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے سنجیدہ مذاکرات شروع کرے، شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک بالکل شروع ہو جاتی اگر مذاکراتی کمیٹی نہ بنتی۔ پارٹی لیڈرشپ نے بانی پی ٹی آئی کو درخواست کی کہ اتنا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے ایک موقع دیا جائے۔ بدقسمتی سے حکومت کا رویہ انتہائی بچگانہ ہے۔
شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ حکومت شاید سمجھ رہی ہے کہ تحریک انصاف کمزور پڑ گئی ہے اس لیے مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملک مزید مشکل میں نہ آئے لیکن حکومتی رویے نے مایوس کردیا ہے۔ مذاکرات کی وجہ سے سول نافرمانی کی تاریخ فائنل نہیں ہوئی۔ مذاکرات نہ ہوئے تو شاید بانی پی ٹی آئی کی طرف سے کسی لائحہ عمل کا اعلان ہوجائے۔ لائحہ عمل سے ملک کو نقصان ہوگا تو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔حکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے سنجیدہ مذاکرات کی بات...
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نجی ٹی وی پر چلنے والی خبر تروڑ مروڑ کر پیش کی گئی ہے۔ میں نے سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کے فیصلے کا کوئی بیان نہیں دیا۔ میں نے یہ کہا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی نہ بنتی تو آج سول نافرمانی تحریک شروع ہوجاتی ۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق یہ بھی کہا تھا کہ اگر مذاکرات نہ ہوئے تو عمران خان ائندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیں گے۔ سول نافرمانی یا جو بھی تحریک ہوگی اس کا اعلان عمران خان کریں گے اور اس کا خدو خال بھی وہی دیں گے۔express.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک اب تک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دیپی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے 16دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنےکا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، شوکت یوسفزئیحکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے سنجیدہ مذاکرات شروع کرے، شوکت یوسفزئی
مزید پڑھ »
عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »
اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں پارٹی ٹکٹ اور عہدہ احتجاج میں فعال کردار سے مشروطتحریکیں لالچ سے نہیں بلکہ جذبے سے چلتی ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز نے پہلے بھی تحریکیں بغیر لالچ کے چلائیں: شوکت یوسفزئی
مزید پڑھ »