تحریکیں لالچ سے نہیں بلکہ جذبے سے چلتی ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز نے پہلے بھی تحریکیں بغیر لالچ کے چلائیں: شوکت یوسفزئی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی ٹکٹ اور عہدہ 24 نومبر کے احتجاج میں فعال کردار ادا کرنے سے مشروط کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے ان کا کہنا ہے کہ تحریکیں لالچ سے نہیں بلکہ جذبے سے چلتی ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز نے پہلے بھی تحریکیں بغیر لالچ کے چلائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »
سروسزچیف کی مدت بڑھانا اندرونی معاملہ ہے تاہم قانون سازی تسلیم کریں گے، سلمان اکرمسپریم کورٹ میں ایک روز میں 17 آسامیاں پیدا کی گئیں، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
نوجوان مستقبل کے معمار ہیں ان کو متحرک کرکے حقیقی تبدیلی لائیں گے، سراج الحقآج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »