اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے 180 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب ، شبلی فراز ، روف حسن ، مہر بانو قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم 180...
پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا، کتنی سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا ؟ جانیےاسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے 180 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب ، شبلی فراز ، روف حسن ، مہر بانو قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم 180 سیٹیں جیتے ہوئے ہیں ،ہم نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے،پورے پاکستان میں ہماری اب تک 158 پٹیشن دائر ہو چکی ہیں ،آج ہم وائٹ پیپر جاری کرنے جا رہے ہیں 300 صفحات پر مشتمل یہ وائٹ پیپر ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہناتھا کہ جب جنرل الیکشن کا اعلان ہوا تو امیدواروں سے کاغذات چھینے گئے ،ہم سے ہمارا انتخابی نشان چھینا گیا ،ہم نے آزاد حیثیت سے مختلف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگااجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
مزید پڑھ »