آزادانہ اور شفاف انکوائری اور پارٹی کے حامیوں کے جذبات کو تسلیم کرتا ہوں، زین قریشی
انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے دیے جانے والے شوکاز کو قرار دیا۔
زین قریشی نے لکھا کہ میں نے پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، آزادانہ اور شفاف انکوائری اور پارٹی کے حامیوں کے جذبات کو تسلیم کرتے ہوئے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی پارٹی، اپنے لیڈر بانی پی ٹی آئی اور اپنے والد کا وفادار تھا، ہوں اور رہوں گا۔
واضح رہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی میں حکومت کی حمایت کرنے پر تحریک انصاف نے اپنے 6 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے تھے کیونکہ پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کی منظوری کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوکاز ملنے پر زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفیاپنی پارٹی، بانی پی ٹی آئی اور اپنے والد کا وفادار تھا، ہوں اور رہوں گا، زین قریشی
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملبلاول سے ملاقات میں نواز شریف نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے پر زور دیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظورترمیم کی منظوری کے حق میں4 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ ایک کا تعلق ق لیگ سے بتایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
بغیر پیسوں کا اوور ٹائم: ملازم نے نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دیدیاشریاس نے بتایا کہ یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ کسی صورت اضافی پیسے دینے پر رضامند نہیں ہوں گے، میں نے اپنی نوکری کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »