پی ٹی آئی نے وی سیز کی تعیناتی پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا

سیاسی خبراں خبریں

پی ٹی آئی نے وی سیز کی تعیناتی پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا
SUPREME COURTVICE CHANCELLORSPTI
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخواہ میں 19 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی عہدے خالی ہیں، تحریک انصاف نے 2022 میں وائس چانسلرز کی تقریروں کا اشتہار دیا تھا، خیبر پختونخواہ نگران حکومت کو الیکشن کمیشن نے وائس چانسلرز تقرری کی اجازت دی تھی مگر تحریک انصاف نے فروری 2024ء میں اقتدار میں آکر نگران حکومت کی سفارشات کو مسترد کردیا تھا۔ پشاور ہائیکورٹ نے کے پی حکومت کو قانون مطابق سفارشات پر عمل کا حکم دیا تھا، کے پی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور اب سپریم کورٹ 6 فروری کو وائس چانسلرز تقرری کیس کی سماعت کرے گی۔

وی سیز کی تعیناتی سے متعلق پی ٹی آئی نے نگراں حکومت کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہےسپریم کورٹ کا آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں خیبر پختونخواہ کی 19 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چھ فروری کو کرے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں 19 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی عہدے خالی ہیں، تحریک انصاف نے 2022 میں وائس چانسلرز کی تقریروں کا اشتہار دیا تھا، خیبر پختونخواہ نگران حکومت کو الیکشن کمیشن نے وائس چانسلرز تقرری کی اجازت دی تھی مگر تحریک انصاف نے فروری 2024ء میں اقتدار میں آکر نگران حکومت کی سفارشات کو مسترد کردیا تھا۔

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی حکومت کو قانون مطابق سفارشات پر عمل کا حکم دیا تھا، کے پی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور اب سپریم کورٹ 6 فروری کو وائس چانسلرز تقرری کیس کی سماعت کرے گی۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT VICE CHANCELLORS PTI KP GOVERNMENT LEGAL BATTLE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کہتی رہی ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں گے، خواجہ آصفپی ٹی آئی کہتی رہی ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں گے، خواجہ آصفبرطانیہ سے جو بھی رقم آئی وہ سپریم کورٹ کی تحویل میں آئی، سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھ »

ATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلانATC میں PTI احتجاج کاروں کی بAIL کے فیصلے کا اعلاناسلام آباد کے ATC نے 26 نومبر کے احتجاج سے منسلک مقدمات میں گرفتار 400 پی ٹی آئی احتجاج کاروں کی بAIL کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیا190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کردیاپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »

حکومت پر الزام: عادل بازئی کی بحالی کے بعد سول کورٹ کو زد وکوبحکومت پر الزام: عادل بازئی کی بحالی کے بعد سول کورٹ کو زد وکوبشیخ وقاص اکرم نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد سول کورٹ اور اہلکاروں کو زد وکوب کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عادل بازئی کو سپریم کورٹ کے حکم پر بحال کیا گیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلف نامہ 19 تاریخ کو جمع کیا تھا جو الیکشن کمیشن کے پاس 9 مہینوں سے پڑی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے 12 دسمبر کے فیصلے کے بعد سعید احمد پر ایف آئی آر درج کی گئی اور انہیں ٹارچر کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالپی ٹی آئی کے 67 اراکین نے اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پی پی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں ان کے ہم آواز ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:12:19