جڑواں شہروں میں درجنوں مقامات کو کنٹینرز و رکاوٹیں لگاکر سیل رکھا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ملک بھر میں احتجاج کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔
احتجاج کے پیش نظر اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم بھی جاری کردیا، ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈے آج شام سے بند کردیے جائیں گے جبکہ پولیس نے اسلام آباد کے نجی ہاسٹلز بھی بند کرادیے ہیں جس سے یہاں مقیم طلبا پریشانی کا شکار ہیں۔ مظاہرین سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں مجموعی طور پر 4800 سے زائد پولیس افسران و جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے جن میں لیڈیز پولیس افسران و کانسٹیبلز بھی شامل ہیں، تمام فورس کو 24 نومبر کی صبح 8 بجے ڈیوٹی پوائنٹس پر پہنچنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
ضلع راولپنڈی میں داخلی و خارجی راستوں، اندرون شہر مری روڈ و اسلام آباد کو ملانے والے مقامات سمیت 70 سے زائد مقامات کو کنٹینرز و رکاوٹیں کھڑی کرکے سیل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، راولپنڈی بھر میں 65 سے زائد مقامات پر پولیس پکٹس قائم کرکے پولیس افسران و جوان بھی تعینات کیے گئے ہیں۔راولپنڈی صدر میڑو بس اسٹیشن سے لیکر فیض آباد آئی جی پی اسٹیشن تک ہر اسٹیشن پر پولیس فورس اور آنسو گیس گنیں چلانے والے ماہر پولیس فورس بھی تعینات رہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج، پنجاب پولیس کا مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ24 نومبر کا احتجاج روکنے کیلیے صوبے بھر سے 10ہزار 700 نفری اسٹینڈ بائی کردی، مراسلہ ارسال
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی اے کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھ »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »