پی ٹی آئی نے تاحال احتجاج یا دھرنے کی کوئی درخواست نہیں دی اور کسی بھی اجتماع کیلئے 7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے: ذرائع
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے تاحال احتجاج یا دھرنے کی کوئی درخواست نہیں دی اور کسی بھی اجتماع کیلئے 7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے۔
پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، چھٹی پرگئے اہلکار واپس بلا لیے گئے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ نے 8 ہزار پولیس اہلکار پنجاب، کشمیر اور سندھ سے مانگ لیے۔ دوسرے صوبوں کے پولیس اہلکار 21 نومبر کی رات اسلام آباد رپورٹ کریں گے، وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اور ایف سی اہلکار پہلے ہی تعینات ہیں۔24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خان
آج رات سے اسلام آباد کے گردونواح میں کنٹینرز پہنچانے کا کام شروع ہوگا۔ دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ پولیس کو آنسو گیس شیل، ربڑ کی گولیاں اور اینٹی رائٹ کٹس مہیا کر دی گئیں۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے، اس کے علاوہ احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پشاور میں متحرک ہیں۔18 منٹ پہلے2 گھنٹے پہلے52 منٹ پہلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کریں گی اور بانی پی ٹی آئی کا اہم پیغام پہنچائیں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد نکلنے کی تاریخ دے دی، علیمہ خان
مزید پڑھ »
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدریحکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا، پی ٹی آئی کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا: ن لیگی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعترافمقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں، پولیس
مزید پڑھ »