ڈیرہ غازی خان میں پولیس تحریک انصاف کے ضلعی رہنما کو حراست میں لینے کے لیے پریس کلب میں داخل ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
کراچی میں پی ٹی آئی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، اس کے علاوہ کیماڑی، کورنگی، نارتھ کراچی، چارمینار، راشد منہاس روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں ...190ملین پاونڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران...
مزید پڑھ »
عمران خان ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا: حامد خانتحریک انصاف کے اندرونی اختلافات مسئلہ بن سکتے ہیں: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
شواہد موجود ہیں کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح سے متعلق آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جج نے استفسار کیا کہ کیا نکاح سے متعلق معاملات کیلئے بانی پی ٹی آئی سے پوچھا گیاتھا؟ خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے ہی نکاح خواں کو دوبارہ نکاح کیلئے کہا تھا،شواہد...
مزید پڑھ »