پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی کا حکم ہوا میں اڑا دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی کا حکم ہوا میں اڑا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کیلیے انتظار کرتے رہے مگر دو کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔

بانی پی ٹی آئی سے صرف 2 پارٹی رہنما ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے، جن میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ شامل تھے۔ https://www.express.pk/story/2738718/imran-khan-ne-muzakrati-committee-ko-adiala-jail-talab-kr-liya-2738718/

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی عمران خان کی ضمانت منظورتوشہ خانہ ٹو کیس میں بھی عمران خان کی ضمانت منظورعدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے خود مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے، شیخ وقاصبانی پی ٹی آئی نے خود مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے، شیخ وقاصاس ملک میں سہولت کاروں کی بہت ضرورت ہوتی ہے، ان کے بغیر چیزیں آگے نہیں بڑھتیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:32:17