پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز، اسلام آباد دھرنے میں زخمی ہونے کے بعد انتقال

سیاسی خبریں

پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز، اسلام آباد دھرنے میں زخمی ہونے کے بعد انتقال
PTISHAHNAWAZISLAMABAD
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کے دوران شدید زخمی ہوگیا تھا، آج وہ انتقال کرگیا۔ کارکن کی نماز جنازہ جمعہ کو آبائی علاقہ پلوڈھیری میں ادا کرکے اسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شدید زخمی ہوگیا تھاایکسپریس نیوز کے مطابق پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کے دوران شدید زخمی ہوگیا تھا آج وہ انتقال کرگیا۔

کارکن کی نماز جنازہ جمعہ کو آبائی علاقہ پلوڈھیری میں ادا کرکے اسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں پی ٹی آئی خیبر پختو نخوا کے صدر جنید اکبر، پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی جانب سے گزشتہ روز ایم پی اے طفیل انجم نے 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک شاہنواز کو دیا تھا۔

یاد رہے کہ ڈی چوک دھرنے میں مردان سے تعلق رکھنے والا یہ دوسرا کارکن ہے جو جان کی بازی ہار گیا اس سے قبل بابینی کے ملک صدر علی احتجاج کے دوران جاں بحق ہوئے تھے۔Feb 13, 2025 12:43 PMخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاکانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PTI SHAHNAWAZ ISLAMABAD PROTEST FATALITY PLODHRI FUNERAL

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھرنے میں زخمی پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز انتقال کرگیادھرنے میں زخمی پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز انتقال کرگیاپلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے دھرنے کے دوران زخمی ہوا تھا آج وہ انتقال کرگیا۔ کارکن کی نماز جنازہ جمعہ کو آبائی علاقہ پلوڈھیری میں ادا کرکے اسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

جیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلجیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلاسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی کا جلسہ اسلام آباد میں ہوگاعمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی کا جلسہ اسلام آباد میں ہوگاپی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بٹ خیلہ میں ہونے والے جلسے کے بعد پی ٹی آئی کا یہ جلسہ اسلام آباد میں ہو گا جب عمران خان حکم دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ تاریخی لحاظ سے بڑا ہوگا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیعسپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیاربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے
مزید پڑھ »

الیکشن ٹریبیونلز کی کارکردگی پر فافن کی ایک اور تفصیلی رپورٹ جاریالیکشن ٹریبیونلز کی کارکردگی پر فافن کی ایک اور تفصیلی رپورٹ جاریفافن کی رپورٹ میں اب تک فیصلہ ہونے والی پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی درخواستوں کی تعداد بھی بتائی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:02:49