پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ExpressNews pti AliMuhammadKhan

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔

رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کے وکیل کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کرکے تھانہ طوروں منتقل کردیا گیا ہے۔علی محمد خان کومردان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رہائی کے بعد گرفتار کیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز علی محمد خان کو رہا کرنے کاحکم دیا تھا جس کے بعد انہیں انسداد دہشتگردی کے ایک مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ عدالت کی جانب سے آج علی محمد خان کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اگر وہ کسی اور مقدمے میں مطلوب ہیں تو گرفتار کرلیا...

رہنما تحریک انصاف کو عدالت سے باہر نکلتے ہی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ علی محمد خان کو مختلف مقدموں میں مجموعی طور پر پانچ مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی محمد خان ایک بار پھر گرفتارعلی محمد خان ایک بار پھر گرفتارعلی محمد خان ایک بار پھر گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتاراے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتارانسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 02:10:27