پی ٹی آئی رہنما سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ’فائنل کال‘ پر خود منظر سے غائب ہوگئے

Islamabad خبریں

پی ٹی آئی رہنما سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ’فائنل کال‘ پر خود منظر سے غائب ہوگئے
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سابق صدرعارف علوی بھی شعر و شاعری سے سوشل میڈیا پر خون گرماتے رہے اور تیمور جھگڑا کے ساتھ نکلے بھی لیکن ڈی چوک نہ پہنچ سکے

24 نومبر کی فائنل کال کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر عوام کو گھروں سے نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلئے خوب سوشل میڈیا مہم چلائی لیکن فائنل کال پر خود منظر سے غائب ہو گئے۔

ی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پیغام جاری کیا کہ ’خان کی کال ہے گھروں سے نکلیں، آج آپ ا س تحریک میں شامل نہ ہوئے تو ہاتھ ملتے رہے جائیں گے‘۔پارٹی بشریٰ بی بی چلائیں گی یا لیڈرشپ؟ پنجاب کی قیادت کہاں غائب تھی؟ شوکت یوسفزئی کا سوال۔صاحبزادہ حامد رضا نے پولیس کی ایفیشنسی کا تمسخر اڑا کر سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں لیکن دیگر روپوش پی ٹی آئی رہنماوں کی طرح پولیس کے ساتھ احتجاجی عوام بھی انھیں نہ ڈھونڈ...

خیال رہے کہ گزشتہ شب سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد مظاہرین سے خالی کرالیا، آپریشن شروع ہوتے ہی وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی موقع سے فرار ہوگئیں اور کارکن بھی بھاگ نکلے۔ پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اسپتال حکام کے مطابق پولی کلینک اور پمز اسپتال میں دو دو لاشیں لائی گئیں، پولی کلینک اسپتال میں 26 اور پمز اسپتال میں 28 زخمی لائے گئے۔

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کا پولیس پر ہراساں کرنے کا الزامشیریں مزاری کا پولیس پر ہراساں کرنے کا الزاموارنٹ گرفتاری کس بنیاد پر نکالے گئے ہیں، سابق پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

جو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خانجو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خاناپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، سوشل میڈیا پر رضاکار ایسے ہی دنیا کو حقیقت دکھاتے رہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفوزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰپی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰنامعلوم حملہ آوروں نے ٹائروں پر فائرنگ کر کےمشینری کو ناکارہ بنایا، کرینوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی : صدر پی ٹی آئی پشاور
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودپی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصراس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:41:28