پی ٹی آئی کی قیادت شاہ محمود کے ہاتھوں میں: حکام اتنے پر یقین کیوں؟
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی پارٹی کے نائب چیئرپرسن شاہ محمود قریشی دونوں میں بہت کم قدریں مشترک ہیں لیکن جیسا کہ قسمت ساتھ دیتی نظر آرہی ہے۔
قریشی جو 9 مئی کے بعد سے ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں بند ہیں، ان سے رابطوں کے حوالے سے ابھی کوئی تصدیق شدہ رپورٹ طاقتور حلقوں سے تو نہیں ملیں البتہ اہم حکومتی حلقوں میں پی ٹی آئی کی قیادت قریشی کے حوالے ہونے کی باتیں ہورہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر بھی قریشی کو ’متعلقہ کوارٹرز‘ سے رابطوں کی وجہ سے شک و شبہ کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے
مزید پڑھ »
باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کامیاب، ن لیگ کا دھاندلی کا الزام - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا، ’عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے‘ مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
آصف زرداری اوربلاول کی آزاد کشمیر کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر ضیاءالقمر کو مبارکبادآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اب تک شاہ محمود کا موبائل فون مسلسل بند ہے۔
مزید پڑھ »