باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کامیاب، ن لیگ کا دھاندلی کا الزام - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کامیاب، ن لیگ کا دھاندلی کا الزام - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پیپلزپارٹی نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا، ’عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے‘ مزید پڑھیں: ExpressNews

باغ کی نشست ایل اے 15 پر پولنگ صبح 8 سے شام پانچ بجے تک ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں الیکشن جیتنے پرپی پی پی آزاد جموں کشمیر کی قیادت اور امیدوار ضیا القمر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پر ایک مرتبہ پھراعتماد کرنے

پرآزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ضمنی انتخابات میں فتح پر امیدوار ضیا القمر اور تمام کارکنان کو مبارک باد و شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ’کراچی اور ملتان کے بعد آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات میں بھی تیر چل گیا‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ضلع باغ کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے جیالے امیدوار کو کامیاب کروایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باغ ایل اے15 ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کا امیدوار آگے ن لیگ پیچھےباغ ایل اے15 ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کا امیدوار آگے ن لیگ پیچھےحلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: ن لیگ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہآزاد کشمیر: ن لیگ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ09:38 AM, 8 Jun, 2023, علاقائی, آزادکشمیر, اہم خبریں, آزاد کشمیر: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو
مزید پڑھ »

میئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیامیئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیامیئرکراچی کا انتخاب، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 15 کونسلرز کا کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلانپی ٹی آئی کے 15 کونسلرز کا کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلانپی ٹی آئی کے 15 کونسلرز کا کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان PTI PMLN PDM PPP Pakistan Punjab Lahore
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ExpressNews IMF Dollar Pakistan Loan Budget2023
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:10:54