پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ ...

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

' پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ بلاول نے کہہ دیا کہ قانون سازی سے پہلے وزیر اعظم کو تبدیل کرنا پڑے گا لیکن کیا جنرل قمر جاوید باجوہ یہ گوارا کریں گے کہ ۔ ۔ ۔'

چاہتی ہے؟ کیا اپوزیشن اپنا وزیر اعظم لانا چاہتی ہے یا اس کی خواہش ہے کہ تحریک انصاف عمران خان کو ہٹا کر کسی اور کو وزیر اعظم لے آئے؟ اگر تو وہ تحریک انصاف سے حکومت چھین کر اپنا وزیر اعظم لانے کی خواہشمند ہے تو پھر زیادہ تردد کی ضرورت نہیں، نہ ہی تحریک انصاف سے اجازت درکار ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اِن ہاؤس تبدیلی کوئی گڈے گڈی کا کھیل تو ہے نہیں کہ ”چٹ منگنی پٹ بیاہ“ کی صورت میں اس پر عمل کیا جا سکے۔ پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ عوام کے اندر بھی اس بات کی کوئی حمایت موجود نہیں کہ عمران خان کی جگہ کسی اور کو وزیر اعظم قبول کر لیں۔ بغیر کسی ”جرم“ کے عمران خان کو ہٹانا کیسے قابل قبول ہو سکتا ہے اور کتنے وزیر اعظم ماضی میں ایسے بدلے ہیں، جن پر الزام نہ ہو اور ان ہاؤس تبدیلی کے ذریعے انہیں نکال باہر کیا گیا...

بلاول بھٹو زرداری نے تو کھل کر کہہ دیا ہے کہ اس قانون سازی سے پہلے وزیر اعظم کو تبدیل کرنا پڑے گا۔ کیا جنرل قمر جاوید باجوہ یہ گوارا کریں گے کہ ان کی توسیع کے معاملے کو بار گیننگ کے لئے استعمال کیا جائے؟ ظاہر ہے یہ ایک مضحکہ خیز مطالبہ ہے، جو اپوزیشن کے لئے جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے۔ حالانکہ خود اٹارنی جنرل عدالتِ عظمیٰ میں تین ماہ کی بجائے چھ ماہ کی مدت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ معاملہ چونکہ پارلیمینٹ کا ہے، اس لئے زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے۔ اگر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں ہوتی تو حکومت عدالتِ عظمیٰ کو یہی جواب دے گی کہ مدت بڑھائی جائے، قانون میں تبدیلی کے لئے اتفاقِ رائے پیدا کیا جا رہا ہے، لیکن یہ بڑی افسوسناک صورت حال ہے کہ ایک حساس نوعیت کے معاملے پربھی سیاست کی جا رہی ہے، حالانکہ اس معاملے کو قومی نقطہئ نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے اور جتنی جلد قانون بنا کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانپی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:09:50