پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا، حلیم عادل شیخ

تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا سول سروس افسر ضیا الرحمن کی کراچی میں تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو روز قبل جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا، انہیں خیبر پختون خوا سے امپورٹ کیا گیا ہے، یہ سندھ کے کیڈر افسران کے ساتھ زیادتی ہے، کیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ ایک جعلی افسر اور پی ٹی سی ایل کے انجینئر ہوا کرتے تھے، پورے سندھ میں جعلی ڈومیسائل کی گونج ہے، بلکہ اب جعلی ڈومیسائل کے بعد اب جعلی ڈی...

حلیم عادل شیخ نے مطالبہ کیا کہ کے پی کے حکومت مولانا کے بھائی کو واپس لے، ہم ان کے خلاف کورٹ میں جائیں گے، سندھ حکومت غیر آئینی طریقے سے چل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tvنیب کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہپی ٹی آئی حکومت کا 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے دو سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں وزرا نے کارکردگی رپورٹس تیار کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہپی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہپی ٹی آئی حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہآزاد کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہآزاد کشمیر کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ہے، صحافیوں نے اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہ | Abb Takk Newsآزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:54:02